• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موسم گرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مو سم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34، بارکھان36، دالبندین39، گوادر34، قلات 31، خضدار35،لسبیلہ38، نوکنڈی40، سبی41، تربت43،ژوب37اور زیارت میں 26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین