• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں تمام بلدیاتی افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تمام بلدیاتی افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ، کے ایم سی ، ڈی ایم سیز اور ضلع کاؤنسل کراچی کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیںکلین کراچی مہم کے دوران کوئی بھی افسر یا عملہ چھٹی نہیں کر سکے گا سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تازہ ترین