17 سالوں سے اقتدار کے باوجود پیپلز پارٹی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ 17 سالوں سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اس کے باوجود پیپلز پارٹی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی ہے۔