• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیم لانے کے لئے پر کشش اعلانات کئے ہیں، اقبال اسٹیڈیم کاجاوید میانداد اانکلوژرکو فیملیز کے لیے مختص کردیا ہے۔ ٹکٹ 200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ باقی تمام انکلوژرز کی ٹکٹ 100 روپے مقرر کی گئی ہے۔

تازہ ترین