• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قا ئم مقام ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ عارف ابراہیم گرفتار

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) نیب گلگت بلتستان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری اور قا ئم مقام ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ عارف ابراہیم کو گرفتار کر لیا عارف ابراہیم سابق سیکرٹری فنانس گلگت بلتستان رہ چکے ہیں ،احتساب عدالت گلگت بلتستان نے عارف ابراہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔  
تازہ ترین