بریڈ فورڈ (پ ر) کشمیری عوام پر وحشیانہ تشدد و قتل عام اور کشمیر عوام کیساتھ یکجہتی کیلئے سائوتھ ایشین پیپلز فورم کے زیراہتمام اتوار20اکتوبر بعد دوپہر4بجے بریڈ فورڈ کے سٹی ہال کے باہر کینڈل وجل کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کا آغاز بریڈ فورڈ کے سابق لارڈ میئر محمد عجیب کرینگے۔ تمام خواتین و حضرات اور بچوں سے شرکت کی درخواست ہے۔