• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان پر دباؤ ہے، بھارتی آرمی چیف

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ FATF کے بعد پاکستان پر دباؤ ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرے جیسا کہ پاکستان کو خبردار کیا گیا ہے کہ اسے بلیک لسٹ میں ڈال دیا جائے گا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بپن راوت کا کہنا تھا کہ ہم چاہیں گے کہ وہ امن کی بحالی کے لئے کام کریں۔

تازہ ترین