ہو بھی جاتا ہے کوئی کام، نہیں بھی ہوتا
کِھل بھی جاتی ہے کلی دل کی، نہیں بھی کِھلتی
جس کے ملنے کی تمنّا ہو تمنّائی کو
مل بھی جاتی ہے وہ شے اور نہیں بھی ملتی
کمیشن کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے اشارہ ملتا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر موجود ویب سائٹس سے کچھ ڈیٹا حاصل کیا گیا ہو، تاہم حملے کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا۔
پشاور زلمی اننگز میں کسی ففٹی کے بغیر سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی، پشاور زلمی نے215 رنز کا ہدف عبور کرتے ہوئے 218 رنز بنائے۔
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت کےلیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر ایک بار پھر حملہ کردیا۔
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں جعلی سرٹیفکیٹس اور نمبرز بڑھانے کے اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ترکیے کے وزیر خارجہ حقان فیدان 2 روزہ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کا فوری حل ضروری ہے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا عالمی ترجیح ہے، 30 سے زائد ممالک اس حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر بات کر رہے ہیں۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ترقیاتی کاموں کے اعلان نے جماعت اسلامی کو مایوس کر دیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کو ریڈ لائن کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔
بین الاقوامی ٹکٹس بھی مزید مہنگے ہو گئے، مشرق وسطیٰ کے لیے یکطرفہ کرایوں میں20 ہزار روپے تک اضافہ ہوا
منتظمین کا کہنا ہے کہ نو کنگز مظاہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکا میں ریلیاں نکالی گئیں، امریکا کی 50 ریاستوں میں 3 ہزار 200 احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
صحافی فاطمہ فتونی نے آخری رپورٹ اسرائیلی فوج پر حملے کی دی تھی، ان کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے جنوب میں الطائبہ شہر میں اسرائیلی فوج کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
وینس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے، ایرانی حکومت کو طویل عرصے تک غیر مؤثر بنانا جنگ کا مقصد ہے۔
ڈاکٹر لوہسر نے کہا کہ آئندہ دنوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور نریندر مودی حکومت کے خلاف برسلز پارلیمنٹ، فلیمش پارلیمنٹ اور یورپی پارلیمنٹ میں قراردادیں پیش کی جائیں گی
417 ووٹوں کی اکثریت سے منظور ہونے والے اس معاہدے میں ممبران پارلیمنٹ نے 3 مختلف طرح کی حفاظتی ترامیم متعارف کروائی ہیں۔
ملتان سلطانز نے 172 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کرلیا۔