• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ راولپنڈی کیلئے سکیورٹی انتظامات عالمی معیار کے مطابق کئے گئے، سی پی او

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے دورہ کے موقع پر راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتظامات ملکی و عالمی سیکورٹی ایس او پیز کے تحت کئے گئے ہیں ۔ عوام کو بہترین ماحول میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نےسیکورٹی انتظامات کا معائنہ کرنے کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے سیکورٹی آفیشلز کو بریفنگ دی گئی۔ جس پر اطمینان کا اظہار کیاگیا۔
تازہ ترین