• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میں نے چند لوگوں سے کاروبار کے لیے پیسے لیے اور کاروبار شروع کیا ۔کچھ عرصے بعد نقصان ہوا۔نقصان اس طرح ہواکہ سامنے والی پارٹی نے رقم دینا بند کردی۔اب وہ ٹال مٹول کررہی ہے۔مجھ سے لوگ تقاضا کررہے ہیں کہ جب تک رقم وصول نہیں ہوجاتی ،اس وقت تک ہمیں ماہانہ کچھ نہ کچھ دیتے رہو۔کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:۔ناجائز ہے۔ لوگوں کا مطالبہ ناحق ہے۔جب کاروبار ہی نہیں ہورہا تو نفع کی مد میں وہ کچھ لینے کاحق بھی نہیں رکھتے ،البتہ رقم کی وصولی کے لیے کوشش آپ کے ذمہ ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین