• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الفلاح مارکیٹ میں واسا کی ٹینکی نمبر 2کے اندر اور باہر تجاوزات کی بھر مار

ملتان (سٹاف رپورٹر) الفلاح مارکیٹ میں واسا کی ٹینکی نمبر 2 کے اندر اور باہر تجاوزات کی بھر مار ہے ،خانہ بدوشوں نے جھگیاں قائم کر رکھی ہیں، مویشی بھی باندھ رکھے ہیں، تجاوزات کی وجہ سے فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین