• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت اسکردو روڈ 6 روز سے ٹریفک کےلئے بند

گلگت سکردو روڈ 6 روزسے ٹریفک کےلئے بند


گلگت اسکردو روڈ پر پہاڑ  کا کچھ حصہ گرجانے کے باعث مین سڑک 6 روز سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔

سڑک کی بندش سے اسکردو شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی ہے اور لوگوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کے مطابق سڑک کی بحالی پردن رات کام جاری ہے۔

تازہ ترین