• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی بہترین خاتون ایتھلیٹ ایوارڈ کےلیے چار امیدوار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 2019 کی دنیا کی بہترین خاتون ایتھلیٹ ایوارڈ کے لیے چار حتمی امیدوار میدان میں رہ گئیں۔ ان میں سو میڑز اور 4بائی 100 میٹرکی عالمی چیمپئن جمیکا کی شیلے این فریزر، 15 سو اور 10 ہزار میٹرز دوڑ کی عالمی چیمپئن ہالینڈ کی صفان حسان،کینیا کی شگاگو میراتھن کی ریکارڈ ہولڈر برگڈ کوسجی، 4 سو میٹرز ہرڈلز میں عالمی ریکارڈ بنانے والی امریکا کی دالہیہ محمد اورٹریپل جمپ کی عالمی چیمپئن یمن کی یولیمر راجوس شامل ہیں، ایوارڈ کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
تازہ ترین