• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں تین روزہ ایٹ فیسٹول کا آغاز

جیو نیوز کی نمائندہ  مریم نواز   کی رپورٹ


اسلام آباد میں تین روزہ ’ ایٹ فیسٹول‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ایٹ فیسٹول نے سرد موسم کا مزا دوبالا کر دیا ہے ، یہاںٕ آنے والے نا صرف لذیذ کھانے بلکہ گرم مشروبات، میوزک اور مختلف گیمز سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

موسیقی اور کھانے کے مزیدار ذائقوں نے فیسٹول کی رونق کو چار چاند لگائیے۔

ایٹ  فیسٹول میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے بھی خصوصی تفریح کا اہتمام کیا گیا ہے۔

قومی اور بین الاقوامی طرز کے اسٹالز سے سجے تین روزہ ایٹ فیسٹول کو شہری منفرد ایونٹ قرار دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین