• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب لینڈ ریکارڈ ملازمین کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ،نابیناافراد کاختم

لاہور(وقائع نگار خصوصی،کرائم رپورٹر )ڈیڈ لاک برقرارمذاکرات کامیاب نہ ہوسکے پنجاب لینڈ ریکارڈ ملازمین کا مال روڈ پر دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا ۔ سٹاف یونین کےصدر میاں شاہد نے بتایا کہ چیئر مین اور ڈائریکٹر جنرل سے مذاکرات ہوئے تاہم ہمیں کوئی بھی تحریری یقین دہانی نہیں کی گئی ہے اس وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے۔مزیدبرآں نابینا افراد نے مذکرات کے بعدرات گئے دھرنا ختم کردیا۔
تازہ ترین