• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محلہ رضا آباد میں سیوریج مسائل گھروں سے نکلنا محال ہو گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) باوا صفرکے محلہ رضا آباد میں سیوریج مسائل مکینوں کےلئے اذیت ناک حد تک پہنچ گئےم معلوم ہوا ہے کہ محلہ رضا آباد میں سیورلائن بندہوچکی ہے جس کی وجہ سے گٹروں کا پانی گلیوں میں پھیل گیا ہے جس کی وجہ سے مکینوں کا گھروں سے نکلنا بھی محال ہوچکا ہے ، اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ واسا کو مسئلے کے حوالے سے کئی بار آگاہ کیا گیا لیکن آج تک شنوائی نہیں ہو سکی ۔
تازہ ترین