• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنڈنگ کیس‘عمران 23 اکاؤنٹس کا حساب دیں ‘احسن اقبال

فنڈنگ کیس‘عمران 23 اکاؤنٹس کا حساب دیں،احسن اقبال


لاہور،شکرگڑھ(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اکاؤنٹس چھپانے کی بجائے رسیدیں پیش کریں، قوم جاننا چاہتی ہے کہ 23 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے کیوں چھپائے گئے، جن 23 اکاؤنٹس پر ڈاکا ڈالا‘ ان کے ملین ڈالر کہاں گئے؟ عمران خان 23اکاؤنٹس کا حساب دیں۔

اتوار کو شکر گڑھ میں ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اب عمران خان کے احتساب کی باری ہے‘ اب پتہ چلا کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان، خود چور ہے۔

تازہ ترین