’ویگن ڈائیٹ‘ سے اہم ترین وٹامن کی کمی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: ماہرین
ویگن ڈائیٹ صحت کی بہتری اور وزن میں کمی کے لیے تیزی سے مقبول ہو رہی ہے تاہم ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ویگن ڈائیٹ کو درست طریقے سے ترتیب نہ دیا جائے تو وٹامن بی 12 کی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔۔