• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے  حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید