• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ،ر) سینئر سیاستداں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لئے حکومت خصوصی اقدامات کرے صرف اجلاسوں سے گرانی پر قابو نہیں پایا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین