راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم شادی کی تقریبات میں پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کا شمار ملک کے دو بڑے میوزک اسٹارز میں ہوتا ہے، جو کنسرٹس اور نجی تقریبات میں اپنی شاندار لائیو پرفارمنسز کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔۔