آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چینی بچے کو شرارت مہنگی پڑگئی، سر کیتلی میں پھنسا بیٹھا

چینی بچے کو شرارت مہنگی پڑگئی، سرکیتلی میں پھنسا بیٹھا


چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

  اب اس کی تازہ مثال چین کے صوبے ہونان کے شہر چینگشا میں دیکھی گئی، جب ایک بچہ گھر کے کچن میں موجود کیتلی سے کھیلتے کھیلتے اپنا سر اُس میں پھنسا بیٹھا۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسے بچے کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور کیتلی کاٹ کر رو رو کر بے حال ہوتے بچے کا سر بحفاظت باہر نکال لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید