• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بجٹ خسارہ گزشتہ مالی سال کےمقابلےمیں11.8فیصد زیادہ ہو گیا

لاہور(جنگ نیوز)امریکاکابجٹ خسارہ رواں مالی سال کےپہلےتین ماہ میں گزشتہ سال کےمقابلےمیں11.8فیصدکی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ اس کےباعث رواں مالی سال میں ایک کھرب ڈالرخسارہ ہوسکتاہے۔
تازہ ترین