امریکی نائب صدر کیلئے دریائے اوہائیو میں پانی کی سطح کو بلند کیا گیا، برطانوی جریدہ
امریکا میں سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے دریائے اوہائیو میں پانی کی سطح کو غیر معمولی طور پر بلند کیا گیا تاکہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور اُن کے اہلِ خانہ اُس میں کشتی رانی کرسکیں۔