• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے نے فیول اسکولوں پر گرادیا

امریکا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے نے فیول اسکولوں پر گرادیا 


لاس اینجلس(جنگ نیوز)امریکا میں ایک مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جسکے دوران طیارے نے اضافی بوجھ اتارنے کیلئے کھلے میدان کے بجائے اسکولوں پر بڑی مقدار میں فیول گرا دیا۔کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے مسافر بردار طیارے نے فیول کی بڑی مقدار اسکولوں پر گرا دی جس کے نتیجے میں 60 سے زائد بچے زخمی ہوگئے ۔

تازہ ترین