میرپورخاص: دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی، ایک جاں بحق، دوسری کی حالت تشویشناک، ملزم گرفتار
جاں بحق لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا، دوسری کا میڈیکل کروا لیا، دونوں بچیوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، ایک لڑکی ناراض ماں کو گھر لانے کیلئے کزن کے ساتھ ملزم عامل کے پاس گئی۔