• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن ٹرین 23مارچ سے عوام کیلئے چلانے کا فیصلہ

اورنج لائن ٹرین 23مارچ سے عوام کیلئے چلانے کا فیصلہ


پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین 23 مارچ 2020 سے عوام کےلیے چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

اورنج لائن ٹرین چلانے کا فیصلہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ و دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کو مارچ میں ہر صورت عوام کیلئے کھولا جائے۔

تازہ ترین