• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امامیہ ایجوکیشن بورڈ،امتحانات کا آغاز جمعرات سے ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امامیہ ایجوکیشن بورڈ کراچی ڈویژن کی جانب سے پری بورڈ امتحانات برائے جماعت نہم و دہم کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،منگل ،21 جنوری سے ایڈمٹ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا، پری بورڈ امتحانات کا انعقاد شہر کے 18 سے زائد مختلف علاقوں میں ہوگا، اس سال 800 سے زائد طلباء وطالبات پری بورڈ امتحانات میں شرکت کریں گے،جب کہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز 23جنوری سے ہوگا۔
تازہ ترین