• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل بی داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹII،Iاور III سالانہ اامتحان2020ء کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹII،Iاور III سالانہ اامتحان2020ء میں شرکت کیلئے((ریگولراور لیٹ کالج امیدواروں) کے لئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب17، 18اور19مارچ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ26،25،24،مارچ ہے۔
تازہ ترین