• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات کیلئے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ملازمین کی ہڑتال، ریلی نکالی

خیرپور(بیورو رپورٹ)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی ایمپلائز یونین نے مطالبات منوانے کے لیے مکمل ہڑتال کر کے ایڈمن بلاک کو تالے لگائے اور ریلی نکال کر یونیورسٹی کی سڑکوں پر مظاہرے کئے اور شدید نعرے بازی کی احتجاجی ریلی اور مظاہروں کی قیادت یونیورسٹی ایمپلائز یونین کے صدر میر حسن میتلونے کی۔

تازہ ترین