آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں حصہ لینےوالے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور ( خصوصی نمائندہ) پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی الیکشن کمیٹی نے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں حصہ لینےوالے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق حتمی فہرست میں صدر کیلئے تین امیدوار دین محمد درد، فہیم گوہر بٹ اور عرفان احسان جبکہ مجلس عاملہ کیلئےمتعددامیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دئیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 30 جنوری کی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک الحمرا ء ہال تھری مال روڈ پر ہوگی۔

لاہور سے مزید