• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے انتخابات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے انتخابات میں اتحاد گروپ کا پورا پینل بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا ۔  اتحاد گروپ کے مقابلہ میں آخری وقت تک کسی نے کاغذات جمع نہیں کروائے جس پر الیکشن کمشن کے ارکان زاہد اقبال گل ، انیس احمد اور چوہدری عظمت نے اتحاد گروپ کے امیدوار برائے صدر چوہدری منظور حسین ، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری خرم ہارون بھٹی ، سینئر نائب صدر کیلئے چوہدری قمرالزمان رانجھا ، سینئر نائب صدر دوئم کیلئے عامر اکبر ، نائب صدر کیلئے ملک محمد نوید ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل کیلئے فرخ زمان بٹ ، فنانس سیکرٹری کیلئے حافظ محمد نعیم اور سیکرٹری اطلاعات کے امیدوار میاں محمد بابر کو بلا مقابلہ کامیاب قرا ر دے دیا۔ 
تازہ ترین