آزاد کشمیر کی یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے لپ اسٹک لگانے پر جرمانے کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا۔
سرکلر کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر 100 روپے جرمانہ ہوگا۔
طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال اور بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بڑی اچھی بات کی ہے کہ انہوں نے بات چیت کے دروازے کو کھولا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی پریس سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے.
کسانوں کی جانب سے جرمن توانائی کمپنی آر ڈبلیو ای (RWE) اور سیمنٹ بنانے والی کمپنی ہائیڈلبرگ (Heidelberg) کو باقاعدہ نوٹس بھیج دیا گیا
صحت مند غذا کھانے کے خواہشمند افراد کے ذہنوں میں اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ سبزیوں کو اُبالنا بہتر ہے یا بھاپ میں پکانا؟ بظاہر یہ معمولی سا فیصلہ ہے مگر یہی انتخاب سبزیوں کے ذائقے، رنگت اور غذائیت کو نمایاں طور پر متاثر کرتا ہے۔
پاکستانی تھیٹر اداکارہ روبی انعم کا کہنا ہے کہ میرے ماں ماب کی دعائیں مجھے لگی تو میری شادی ہوئی، ورنہ مجھے یہی لگتا تھا کہ شادی نہیں ہونی چاہیے۔
بہاولپور میں بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
افغان شہریوں کی واپسی کے لیے خیبر میں طورخم سرحد آج کھولی جائے گی، امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح 7 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
ایف بی آئی سربراہ نے بتایا کہ امریکی ریاست مشی گن میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
سعودی عرب کے’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جعلی نکل آئی، مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیو کو 2034 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھ لیا گیا۔
امریکی وزارتِ دفاع نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹاما ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی کی منظوری دیدی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 3 فلسطینیوں کو شہیدکردیا گیا ہے۔
وزیرِ مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا اصولی موقف دنیا نے بھی مانا اور ہمسائے نے بھی مانا ہے۔