پیڑ ہے اتحاد سے قائم
کیوں اسے ڈال ڈال کرتے ہو
’’چار تنکے ہیں آشیانے کے
تم انھی سے خلال کرتے ہو‘‘
ان کا کہنا ہے کہ ریلی کے ٹریک میں لیہ اور بھکر کے کچھ علاقے بھی شامل ہوں گے۔
کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کر کے گینگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
رحیم یارخان کی لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔
اسرائیلی جنگی کابینہ میں شامل اتحادی رکن نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی میانوالی میں شہید میجر بابر خان نیازی کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے تعزيت کی۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج ملتان این اے 148 میں ضمنی انتخابات ہیں، عوام کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کیا گیا ہے۔
میرپور آزاد کشمیر بار کونسل نے سب انسپکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔
خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔
جاپانی سفیر نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراک کار کے لیے پُرعزم ہیں۔
چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔
بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جہاں ہفتے کو کھیلے گئے میچ کے نتیجے نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو آبدیدہ کر دیا۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے۔
کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر بدستور جاری رہے گی، شہر میں درجۂ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔