گو کیوں نہ رشک امیر گھرانوں پہ ہو ہمیں
تم بھی عیال دار ہو، ہم بھی عیال دار
دولت ہمارے خون پسینے کا ہے ثمر
پلتے ہیں مفلسوں کی کمائی پہ مال دار
تنظیم نے مذاکرات کی بنیاد کو غلط اور ناقص قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمل لبنان کے قومی مفادات کے تحفظ کے بجائے "ہتھیار ڈالنے" اور دباؤ قبول کرنے کا سبب بنے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید نے سابق وزیرِ اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان کو نوبیل پیس پرائز ملنے کے سوال کا جواب دیدیا۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ میری بجٹ تقریر کو غور سے سن لیا جاتا تو متعدد سوالات کے جواب مل جاتے۔
پاکستان نے ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ (سلور میڈل) حاصل کرلیا۔
دوسری جانب برطانوی حکومت یا وزیراعظم آفس کی جانب سے تاحال اس رپورٹ کی سرکاری تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق شبانہ محمود امیگریشن اصلاحات کے اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی خواہاں ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ان کی کامیاب سفارت کاری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں جاپان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
مقامی ہوٹل میں خواتین ونگ کی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بےنظیر بھٹو جمہوریت، عوامی حقوق اور آئین کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ایک روشن علامت تھیں، جن کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے فوری روکنا چاہیے۔
ایڈنبرا میں پاکستانی اکثریت کے علاقے لیتھ واک اور ٹیلفورڈ روڈ پر گزشتہ شب رات 8 بجے کے قریب اسلاموفوبیا کا شکار ایک نسل پرست غنڈے نے بلاجواز اور بلااشتعال 5 افراد پر حملہ کر دیا۔
امریکی نائب صدر نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنی زندگی کی دو اہم شخصیات کا دلچسپ انداز میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی میں دو انتہائی اہم لوگ ہیں، جن میں ایک بھارتی اور دوسرا پاکستانی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث مذاکرات ممکن ہوئے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے، اس معاملے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار لائق تحسین ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی صدر کہتا تھا ایران کو یہ حق نہیں، ایران کو وہ حق نہیں، پھر امریکی صدر نے تقریر کی اور کہا ایران کو یہ حق حاصل ہے،
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 60 روز آبنائے ہرمز میں کوئی ٹرانزٹس یا سروس فیس نہیں ہوگی۔