• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلوسٹر اسٹالون فلم”لٹل امریکا“ میں ریٹائرڈ آرمی آفیسر کا کردار ادا کرینگے

لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی اداکار سلوسٹرا سٹالون فلم”لٹل امریکا“ میں ریٹائرڈ آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ فلم میں سلوسٹر ایک ایشیائی ارب پتی کی کھوئی ہوئی بیٹی کی تلاش کے مشن پر دکھائی دیں گے، فلم کے ہدایت کار روون اتھالی جبکہ پروڈیوسر مشل بے ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین