• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یاسر حسین سے پہلی ملاقات ایوارڈ شو میں ہوئی، اقراء عزیز

یاسر حسین سے پہلی ملاقات ایوارڈ شو میں ہوئی، اقراء عزیز


اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ اقراءعزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کےبارے میں پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یاسر حسین کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات ایک ایوارڈزشوکی تقریب میں ہوئی اور پھردوسری ملاقات بھی ایک سال بعد ایک اور ایوارڈز کی تقریب میں ہوئی۔انہوں نے کہاکہ اس کے بعد ہم دونوں میں بات چیت شروع ہوگئی، انہیں یاسر حسین کے ساتھ وقت گزارنا اور ان کو جاننا اچھا لگنے لگا۔ انہوں نے کہا کہ یاسر حسین بہت رحم دل انسان ہیں، وہ خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ انہیں ایک پیار کرنے والے شوہر کے ساتھ ساتھ ایک اچھا سسرال ملا،جس پر وہ اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہیں۔

تازہ ترین