• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حمایت حاصل کرنے کیلئے نیتن یاہو کے یمن پر حملے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے کا کہنا ہے سعودی حمایت حاصل کرنے کیلئے نیتن یاہو کے یمن پر حملے کا امکان ہے۔ 27 اکتوبر کو اسرائیلی انتخابات، اس سے قبل ایران یا حوثیوں کے خلاف نئی کارروائی کی جاسکتی ہے۔ المانیٹر کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سعودی عرب کی حمایت حاصل کرنے اور آئندہ انتخابات سے پہلے اپنی سیاسی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید