• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر باسکٹ بال کا فائنل آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر کپ جونیئر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جمعے کو عثمان باسکٹ بال کلب اور بحریہ باسکٹ بال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا، سیمی فائنل میں پیٹرسٹن اسٹاراور فالکن باسکٹ بال کلب کو شکست ہوئی ۔
تازہ ترین