• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (ویب نیوز) مالی سال 2020میں امریکی خسارہ 25فیصد سے زیادہ ہے اور گزشتہ سال کے دوران 1.1ٹریلین ڈالر ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2020کے پہلے چار ماہ میں بجٹ خسارہ 389.2ارب ڈالر ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں یہ 25فیصد زیادہ ہے اور پہلے ہی مالی سال 2019کے کل خسارے کا تقریباً 40 فیصد ہے۔ پچھلے 12مہینوں کے دوران یہ فرق تقریباً 1.1 ٹریلین ڈالر رہا ہے۔
تازہ ترین