• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجابی کانگریس میں آئے 34 بھارتی سکھوں کو کرتار پور اور ننکانہ صاحب جانے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (آصف محمود)محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں ورلڈ پنجابی کانگریس کے سیمینار میں شرکت کے لیے آئے 34 بھارتی اور ایک برطانوی سکھ کو کرتار پور اور ننکانہ صاحب جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ان کے پاس صرف لاہور کا ویزا تھا، وہ بھی 18 فروری کو ختم ہورہا تھا ۔

تازہ ترین