• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ترقیاتی منصوبوں کومقررہ وقت پر مکمل کیاجائے،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(جنرل رپورٹر ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ تمام ترقیاتی منصوبوں کومقررہ وقت پرہرصورت مکمل کیاجائے۔
تازہ ترین