• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاجی تحریک چلائینگے، ایپکا

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری ملازمین نے بہت اعتماد کے ساتھ موجودہ حکومت کو ووٹ دیا مگر سوائے مایوسی، اقربا پروری اور محدود طبقہ کو نوازنے کے کچھ نہ ملا، یہ بات آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کی، انہوں نے مزید کہا کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاجی تحریک چلائینگے ہم نے ہر ادوار حکومت میں اپنے مطالبات کے حصول کیلئے جدوجہد کی ہے۔
تازہ ترین