• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات کا معاملہ ابھی تک متنازع

کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات کا معاملہ ابھی تک متنازع 


کراچی(صباح نیوز)کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے متعدد اموات کا معاملہ ابھی تک متنازع بنا ہوا ہے۔حکومت سندھ کی اپنی لیبارٹری اور حکومت سندھ سے منظور شدہ لیبارٹری کی رپورٹس میں کھلا تضاد نظر آرہا ہے۔حکومت سندھ کی لیبارٹری رپورٹ میں مریضوں کے خون میں مہلک ترین گیس ہائیڈروجن سلفائیڈ کی موجودگی صفر بتائی گئی ہے جبکہ سندھ حکومت کی منظور شدہ لیبارٹری نے ہوا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ کی مقدار661پی پی بی بتائی ہے جو انتہائی حد تک مہلک ہے۔

تازہ ترین