• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گانا کیا بنایا! رانا صاحب جیت گئے، علی ظفر

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے لاہور قلندرز کی جیت کو اپنے بنائے گانے سے ملا دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ’’ہم نے گانا کیا بنایا رانا صاحب جیت گئے‘‘۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ ختم ہونے کے بعد علی ظفر نے ٹوئٹ میں لاہور قلندرز کو میچ جیتنے پر مبارکباد بھی دی۔

’’ میلہ لوٹ لیا‘‘


گزشتہ روز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 5 میں مسلسل تین ناکامیوں کے بعد اپنی پہلی فتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف 37 رنز سے حاصل کی۔

واضح رہے یکم مارچ کو علی ظفر نے پی ایس ایل کی مناسبت سے گانا’’ میلہ لوٹ لیا‘‘ ریلیز کیا تھا۔

تازہ ترین