کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نےکورونا وائرس کے باعث قومی کیمپ ملتوی اور سرگرمیاں معطل کرنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کو انفرادی انڈور تربیت کا پروگرام بھیج دیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں توچھوڑ کر کیوں بھاگے؟
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 55 سالہ پولیس کانسٹیبل کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ میں آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کو شامل کر لیا گیا۔
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر کی مرکزی شاہراہ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ پھوٹ کے باعث وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔
وزیرِ خزانہ کے مشیر اقتصادی امور خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے آج تاریخی دن ہے۔
جرائم اور بے انتظامی کے علاوہ کراچی ٹریفک کے معاملے میں بھی دنیا کے بد ترین شہروں میں شامل ہے۔
یوکرین کے مختلف کے شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
کراچی میں آج بھی مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔
دورۂ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے کزن آدر جین اور الیکھا ایڈوانی کی شادی کی ایک تقریب روکا کی نئی تصاویر سامنے آ گئیں۔
دین کی خاطر موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق گلوکار اور مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے پہلی بار اپنے والد کی شادیوں پر کھل کر بات کی۔
آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 میں تاخیر ہوئی ہے۔