آپ آف لائن ہیں
اتوار10؍جمادی الثانی 1442ھ 24؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بلاول بھٹو کا جیک ما اور چینی حکومت سے اظہار تشکر

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اہلیان سندھ علی بابا گروپ کے بانی چیئرمین جیک ما اور عوامی جمہوریہ چین کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمیں پانچ لاکھ این 95 ماسک کا تحفہ دیا۔

‏انہوں نے بدھ کی شب ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے چین سے ملنے والے تحفے کا 60 فیصد گلگت بلتستان، آزادکشمیر سمیت تمام صوبوں کو عطیہ کردیا، انکا کہنا تھا کہ یہی پی پی پی کا خاصہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید