کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ سے 30مارچ تک سی این جی سیکٹر کو بلا تعطل گیس کی سپلائی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو مسلسل 6روز بلا تعطل گیس کی فراہمی کی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی منظوری کے بعد گندم کی خریداری کا عمل آگے بڑھایا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
محکمۂ صحت کے مطابق اسلام کوٹ میں مریضوں کے روزانہ ٹیسٹ کی مثبت شرح 54فیصد آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر کے چار محلوں میں 100مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوگا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 196 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا
پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
پی سی بی نے مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بائیکاٹ کا مؤقف برقرار رکھنے کا پیغام دے دیا۔
23 سالہ ماریان کو یکم ستمبر کو لاپتہ قرار دیا گیا تھا
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ سرکارکی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ماہی گیر 6 ستمبر کو مچھلیاں پکڑنے کے لیے گوادر سے عمان گئے تھے تاہم حادثے کا شکار ہوگئے۔
معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مبینہ طور پر اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔
کہتے ہیں کہ کسی کی زندگی کا بھروسہ نہیں کب آخر سانس آجائے کسی کو معلوم نہیں۔ ایسا ہی بھارت میں اس وقت ہوا جب شنکر نامی ایک شخص نے اپنے باس سے چھٹی کی درخواست کی۔