ملتان ( سٹاف رپورٹر )12سالہ لڑکے سے زیادتی اور وڈیوبناکر دھمکیاں دینے کے الزام 3افراد کے خلاف مقدمہ ‘ بستی ملوک پولیس کو جنگ شیر نے بتایا کہ میرےبیٹے محمد زین کوملزم محمد رضوان،محمد احمد نے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ محمد عثمان نے میری وڈیو بنائی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔