• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کی ریاست ہیسے کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کرلی۔

جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھامس شیفر نے ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے باعث خودکشی کی۔

اسٹیٹ پریمیئر کے مطابق شیفر ریاست میں پیداہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے شدید پریشان تھے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شیفر کی لاش گزشتہ روز ایک ریلوے ٹریک کے قریب ملی تھی۔

تازہ ترین